ناکام انسان کی ایک پہچان یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ ہر سنہری موقع کو فراڈ سمجھتا ہے, اور وہ اپنے آپ کو عقل کل اور حرفِ آخر سمجھتا ہے اور وہ اس سنہری موقع کی گہرائی میں جا کر دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش یا زحمت نہیں کرتا اور وہ پھر ساری زندگی غربت میں گزار دیتا ہے
0 Comments